Monday, July 8, 2024

کینیڈا میں ٹرک ڈرائیورز کا لازمی ویکسین کے خلاف احتجاج

کینیڈا میں ٹرک ڈرائیورز کا لازمی ویکسین کے خلاف احتجاج
January 30, 2022 ویب ڈیسک

اوٹاوا (92 نیوز) کینیڈا میں ٹرک ڈرائیورز نے لازمی ویکسین کے خلاف احتجاج کیا۔

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف احتجاج کے دوران مرکزی شہر اوٹاوا کی سٹرکیں بلاک ہوگئیں۔ اوٹاوا پولیس کے سربراہ نے ٹرک ڈرائیورز کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے اوٹاوا کو احتجاج کا مرکز بنانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

پولیس کے مطابق سرحد پار سے مزید 2700 ٹرک اوٹاوا آ سکتے ہیں۔