Monday, July 8, 2024

کورونا ٹیسٹ کی پریشانی ختم، اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کر سکیں گے

کورونا ٹیسٹ کی پریشانی ختم، اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کر سکیں گے
February 2, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا ٹیسٹ کی پریشانی ختم ہو گئی۔ اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کر سکیں گے۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا ٹیسٹ کی "اوور دی کاؤنٹر " کٹ فروخت کی اجازت دے دی۔ کٹ باآسانی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر دستیاب ہو گی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔