Monday, July 8, 2024

اینڈی فلاور آئی پی ایل کیلئے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے

اینڈی فلاور آئی پی ایل کیلئے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے
February 5, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ سیون میں شامل ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور آئی پی ایل کے لیے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے۔

فلاور آئی پی ایل کی بولی میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہو ہوئے، اینڈی فلاور 13 فروری کو دوبارہ پاکستان پہنچیں گے اور کووڈ پروٹوکول کے تحت قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد اپنی ٹیم کو جوائن کریں گے۔